نئی دہلی،19اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ۔
font-size: 18px; text-align: start;">وزیر اعظم نے آج کہاکہ 'میں کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتا ہوں اور متاثرہ خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعابھی کرتا ہوں"۔